نیوآبادی دائود برف کارخانہ کے قریب اند ھی گو لی لگنے سے خا تون جا ں بحق

جمعرات 17 جون 2021 22:15

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2021ء)نیوآبادی دائود برف کارخانہ کے قریب اند ھی گو لی لگنے سے خا تون جا ں بحق ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق جمعرات کو نیوآبادی دائود برف کارخانہ کے قریب اند ھی گو لی لگنے سے خا تون جا ں بحق ہو گئی ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے ۔

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں