د* عوام میں پودوں کی تقسیم کو منظم اور شفاف بنایا جائے گا ، طارق الرحمن

کمشنر ژوب ڈویژن کا ڈی ایف او ژوب سلطان لوون کے ہمراہ فاریسٹ نرسری اسٹیڈیم محلہ اور کلی اپوزئی کا دورہ

اتوار 24 مارچ 2024 18:15

ض*ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2024ء) کمشنر ژوب ڈویشن طارق الرحمن نے ڈی ایف او ژوب سلطان لوون کے ہمراہ فاریسٹ نرسری اسٹیڈیم محلہ اور کلی اپوزئی کا دورہ کیاڈی پی او ڑوب سلطان لوون نے کمشنر ژوب ڈویڑن کو تفصیلی بریفنگ دی کمشنر ژوب ڈویژن نے نرسریوں میں مختلف قسم کے پودوں کا جائزہ لینے کے بعد اس عزم کا اظہار کیا کہ عوام میں پودوں کی تقسیم کو منظم اور شفاف بنایا جائے گا تاکہ چیف سیکریٹری کی ہدایات کی روشنی میں شجر کاری سے دیرپا ماحولیاتی اور عوام کے لیے معاشی فوائد حاصل کیے جاسکیں۔

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں