پ*ڈپٹی کمشنر ژوب کا گورنمنٹ بوائز مڈل سکول تورا شا بادنزئی کا دورہ

منگل 26 مارچ 2024 18:40

ت*ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2024ء)ڈپٹی کمشنر ژوب محبوب احمد نے گورنمنٹ بوائز مڈل سکول تورا شا بادنزئی کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر سکول مکمل طور پر بند پایا گیا۔

(جاری ہے)

6 کلاس رومز کی تعمیر کے ساتھ اسکول کو چند سال پیچھے مڈل اسٹیٹس میں اپ گریڈ کیا گیا تھا۔ تاہم مڈل سیکشن کو ابھی تک کوئی عملہ فراہم نہیں کیا گیا۔ تمام پرائمری سیکشن کے اعداد و شمار کے مطابق، صرف ایک JVT اور 40 طلبائ ہیں،ڈپٹی کمشنر ڑوب نے ڈی ای او کو مزید کارروائی کے لیے آج ہی مکمل رپورٹ دینے کے ہدایات دیئی

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں