UrduPoint Sakrand

اٗردو پوائنٹ سکرنڈ

Sakrand

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’سکرنڈ‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ سکرنڈ شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

سکرنڈ کی خبریں

سکرنڈاورگردونواح میں رانی کھیت بیماری نے گھر کرلیا،سیکڑوں کی تعداد ..

سکرنڈاورگردونواح میں رانی کھیت بیماری نے گھر کرلیا،سیکڑوں کی تعداد میں برائلرمرغیاں مرگئیں

یوسف رضا گیلانی کے سینٹ الیکشن میں جیتنے پر پیپلزپارٹی تعلقہ سکرنڈ ..

یوسف رضا گیلانی کے سینٹ الیکشن میں جیتنے پر پیپلزپارٹی تعلقہ سکرنڈ کی جانب سے پریس کلب کے باہر مٹھائی تقسیم کی گئی اور جشن منایاگیا

رکن سندھ اسمبلی غلام قادر چانڈیو سے احسان شاہ، مراد خانزادہ، قطب شاہ کی ملاقات

سکرنڈ، شاہی بازار میں غیر قانونی طور پر بجلی کے کنکشن پر چلنے والا پلازہ پکڑ لیا

سکرنڈ،نامعلوم افراد مغوی4سالہ بچے کی لاش 2 دن بعد گھر کے باہر پھینک کرفرار

پ*معروف ادیب قاضی خضر حیات کی کتاب جھاگیو مون جہان کی تقریب رونمائی

سکرنڈ میں بجلی چوروں کے خلاف حیسکو نوابشاہ ایکشن میں ،سینکڑوں غیر قانی کنکشن منقطع

تعلقہ اسپتال سکرنڈ IHSکے درجنوں ملازمین کا تنخوائوں کی بندش اورکوروناالانس نہ ملنے کے خلاف اسپتال گیٹ کے سامنے احتجاج

جامعہ خدیجتہ الکبری للبنات کی 16 طالبات کے عالمہ و حافظہ کی تعلیم کی تکمیل پر جلسہ ختم صحیح بخاری کا اہتمام

مہران پبلک کالج سکرنڈ شہر کا نمبر ون تعلیمی ادارہ برقرار

سکرنڈ کے قریب خوفناک حادثہ، 2 خواتین جاں بحق

سکرنڈ میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس

سکرنڈ، معمولی تکرار پرنامعلوم افراد نے 25سالہ نوجوان کو قتل کردیا

موثر پیٹرولنگ اور جذبہ خدمت سے حادثات پر قابو پایا جا سکتا ہے،ڈی آئی جی موٹروے پولیس ملک مطلوب احمد

مزید سکرنڈ کی خبریں

سکرنڈ پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک شہر ہے۔ سکرنڈ ضلع شہید بے نظیر آباد (پرانا نوابشاہ) کا تعلقہ ہے۔ پرانا نوابشاہ سے 18 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ کراچی سے یہ نیشنل ہائی وے کے ذریعے ساڑھے تین گھنٹے کے فاصلے پر ہے جبکہ حیدر آباد سے یہ ڈیڑھ گھنٹہ کی مسافت پر ہے زراعت سے مالا مال ہے . یہ ایک کاروباری شہر ہے۔

Sakrand is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Sakrand on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Sakrand city to provide the full coverage of Sakrand’s events and incidents.