سکرنڈ، باگڑی برادری کے بیچ معمولی بات پر جھگڑا لاٹھیاں ڈنڈے اور اینٹوں کا استعمال، 5 افراد شدید زخمی

جمعہ 10 مارچ 2023 22:20

سکرنڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مارچ2023ء) سکرنڈ شہر کے محراب پور روڈ ہارون ملاح کو کوٹ کے قریب رہنے والے باگڑی برادری کے بیچ معمولی بات پر جھگڑا لاٹھیاں ڈنڈے اور اینٹوں کے استمعال کے باعث پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

زخمیو میں شھزادو باگڑی۔سادہورام باگڑی۔ویروداس باگڑی، جبکے ویروداس کی گھروالی بھی زخمیوں میں شامل، زخمیو کو اطلاع ملنے پر ہمدرد فری ایمبولینس کے ذریعے زخمیو کو تعلقہ اسپتال سکرنڈ پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے زخمیوں سے جان چھڑاتے ہوے ان کو نواب شاھ اسپتال ریفرکردیا ۔

متعلقہ عنوان :

سکرنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں