سانحہ مستونگ کے خلاف سیشن کورٹ سکھر کے احاطے میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا احتجاج

ہفتہ 30 ستمبر 2023 22:23

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 ستمبر2023ء) سکرنڈ کے علاقے ماڑی جلبانی میں ہونے والے قتل عام سمیت مستونگ واقعہ کے خلاف سیشن کورٹ سکھر کے احاطے میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سکھر کی جانب سے وکلاء برادری کی بڑی تعداد نے زیر قیادت ممبر بار ایڈوکیٹ سردار قربان کلوڑ و دیگر کے احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعریبازی کی وکلاء برادری نے مستونگ واقعہ سمیت سکرنڈ کے علاقے ماڑی جلبانی میں ہونے والے قتل عام کی شدید الفاظ میں مزمت کی اور بالا حکام س نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔۔

متعلقہ عنوان :

سکرنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں