عمران خان سچےانسان، انہیں کام کرنےکا وقت دیا جائے، اداکارہ ریما خان
وزیراعظم عمران خان محنت سے ملک کو مشکل حالات سے نکال لیں گے، میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 7 جنوری 2019 17:48
(جاری ہے)
دوسری جانب فلمسٹار معمر رانا نے سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
فلمسٹار معمر رانا نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے گزشتہ روز چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے پی پی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔اس موقع پربلاول بھٹو نے کہا کہ مجھے دکھ ہوتا ہے جب فنکاروں کو معاشی مشکلات میں بیماریوں سے لڑتے دیکھتا ہوں میں نے سندھ گورنمنٹ سے کہا ہے کہ غیر سرکاری اور نجی ورکرز کے لیے بھی پنشن کا کوئی منصوبہ بنایا جائے۔ہم اس پراجیکٹ مییں فنکاروں کو شامل کریں گے۔ اس موقع پر اداکار معمر رانا نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو ثقافت کی ترقی پر یقین رکھتی ہے‘ نوجوانوں، دانشوروں، تخلیق کاروں کا خیال ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ہی اب واحد امید ہیں جو ملک کو آگے لیکر جا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری جب دوبارہ لاہور آئیں گے تب ہم ان کے اعزاز میں ایک بڑی استقبالیہ تقریب منعقد کریں گے۔اس موقع پر اداکار معمر رانا نے آصف علی زرداری ، بلاول بھٹو زرداری اور پارٹی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اپنی اہلیہ کے ہمراہ پیپلزپارٹی میںشمولیت کا اعلان کیا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
James Marsden
Alan Ritchson
Ahmed Jahanzeb
Naheed Shabbir
Bobby Deol
Richard Armitage
Jia Ali
Carey Mulligan
Katrina Kaif
huma amir shah
Meaghan Martin
Heather Graham
Showbiz News In Urdu
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
ابراہیم خان بھی بالی ووڈ فلم میں جلد ڈیبیو کرنے والے ہیں
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے