فلم ایسا میڈیم ہے جس سے ہم اپنا موقف دنیا کے سامنے رکھ سکتے ہیں، سلطانہ صدیقی
جمعہ 20 جون 2025 12:14
(جاری ہے)
اور جب میں نے فلم سوسائٹی بنائی تو نوجوانوں کے کام کو دیکھ کر اندازہ ہوا کہ ان کے کام کو دنیا کے سامنے لانا ہے۔سلطانہ صدیقی نے کہا کہ نوجوانوں کے تخلیقی کام کو محفوظ بنانے کے لیے بھی کام کر رہے ہیں۔ اور سندھ حکومت نے میرا بہت ساتھ دیا۔انہوں نے کہا کہ فلم ایسا میڈیم ہے جس سے ہم اپنا موقف دنیا کے سامنے رکھ سکتے ہیں۔ اور حالیہ پاک بھارت جنگ میں ہمارے میڈیا نے ذمہ دارانہ کردار نبھایا۔صدر ہم نیٹ ورک نے کہا کہ سندھ حکومت نے پہلی بار فلم فیسٹیول کے لیے بجٹ رکھا ہے۔ اور سندھ حکومت بچوں کی جبری شادی اور خواتین کے حوالے سے جو قانون سازی کرتی ہے وہ بے مثال ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Abida Parveen

Bob Saget

Linda Cardellini

Lisa Haydon

Rachel Melvin

Melissa George

Amber Stevens West

Sahil Shroff

Kara Hayward

Toby Kebbell

Irrfan Khan

Luke Evans
Showbiz News In Urdu
-
وزیراعلی مریم نوازکا سینئراداکارہ عائشہ خان کے انتقال پرافسوس کا اظہار
-
وزیراعلیٰ کا سینئر اداکارہ عائشہ خان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
ثنا یوسف قتل کیس، ملزم کا مزید 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، پولیس کے سپرد
-
ہالی وڈ سپراسٹار ٹام کروز کو 35 برس بعد اعزازی آسکر سے نوازا جائے گا
-
عہد سازمزاح نگارمشتاق احمد یوسفی کو بچھڑے سات برس بیت گئے
-
خدا جانتا ہے، عاصم اظہرسے منگنی ختم ہونے کے بعد میرب علی کا ردعمل
-
نادیہ خان ڈراما پرورش کے جذباتی منظرپرآبدیدہ ہوگئیں
-
فلم شوٹنگ سے قبل جنات نے دھکا دے کر زخمی کردیا تھا، ثمینہ پیرزادہ