Wrestling Articles in Urdu
Updated Wrestling Articles - Read latest Wrestling Articles in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Argentina, Australia, Austria, Bangladesh , Belarus, Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Cuba, Czech Republic, Egypt, England , Falkland Islands, Finland, France, Gambia, Germany, Guinea, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Indonesia, Iran, Ireland, Israel, Italy, ivory coast, Japan, Jordan, Kenya, korea, Madagascar, Malaysia, Mongolia, Morocco, Namibia, Nepal, Netherlands, New Zealand, Nigeria, Northern Ireland, Norway, Oman, Palestine, Papua New Guinea, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Samoa, Saudi Arabia, Scotland , Serbia, Singapore, Slovakia, Somalia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Syria, Taiwan, Tunisia, Turkiye, Uganda, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Uzbekistan, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read Articles about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Wrestlingers. Live Articles updates about the Wrestling happenings including full coverage.
ریسلنگ کے مضامین

جمعہ 15 اکتوبر 2021 21:44
ریسلر بوبی لیشلیٰ " ایک تربیت یافتہ فوجی"
19ِ مارچ 2007ء کو لیشلیٰ باضابطہ طور پر ریسلر کرسٹو فر کرس ماسٹرز کے ماسٹرلاک ہولڈ (سوئنگنگ فل نیلسن) کو توڑنیوالے پہلے اور واحدریسلر بن گئے اور اس طرح ماسٹرلاک چیلنج کو شکست دینے والے بھی پہلے ریسلر بنے

پیر 11 اکتوبر 2021 17:46
کیون اوون "جذبہ رکھنے والے ریسلر"
وہ ایک دفعہ یونیورسل چیمپئن شپ،2 دفعہ انٹرکونٹی نینٹل چیمپئن شپ اور3 دفعہ یونائٹیڈ اسٹیٹ چیمپئن شپ جیت چکے ہیں

پیر 4 اکتوبر 2021 17:41
میٹ اور جیف ہارڈی "دِی ہارڈی بوائز"
اُنھوں نے 1999ء میں کنگ آف دِی رِنگ میں ریسلر ایج اور کرسچن کی"دِی بڑووڈ"کو ہرا کر ٹیگ ٹیم چیمپئن شپ جیت لی اورپھر کامیابیاں کا سفر شروع ہو گیا

بدھ 28 جولائی 2021 16:37
ریسلر کوڈی روڈس(اسٹار ڈسٹ)
6 فُٹ 2 اِنچ قد، 100کلوگرام وزن کے مالک کوڈی رانلز نے2011ء میں ریسلر حزقیایل کو شکست دیکر پہلی دفعہ انٹرکونٹی نینٹل چیمپئن شپ جیتی اور دوسری دفعہ بِگ شو کو ہرا کر یہی ٹائٹل حاصل کیا

جمعہ 9 جولائی 2021 12:06
ریسلرز ڈسٹن روڈس( گولڈڈسٹ)
رائل رمبل1996ء میں اُنھوں نے ریسلرریزر رومن کو ہرا کر پہلی دفعہ انٹر کونٹی نینٹل چیمپئن شپ جیتی۔ اسکے بعد بھی وہ3سے زائد دفعہ ڈبلیو ڈبلیو ایف/ای کوچھوڑ کر واپس آئے اور9دفعہ ہارڈ کور چیمپئن شپ جیتی

ہفتہ 19 جون 2021 15:02
سیسرو(دِی کنگ آف وِنگس)
بحیثیت جارحانہ ریسلر کی پہچان سے ستمبر2011ء میں ڈبلیو ڈبلیو ای کیساتھ معاہدہ کرنے میں کامیاب ہو گئے جہاں ٹیگ ٹیم چیمپئن شپز بھی جیتیں اور سنگل میں یونائیٹڈ سٹیٹ چیمپئن شپ ٹائٹل بھی حاصل کر لیا

ہفتہ 12 جون 2021 13:57
(چیک میگنٹس )سی ایم پنکھ
خاتون چیمپئن ریسلر اپریل جیانٹی مینڈیز رِنگ نام "اے جے لی" سی ایم پنکھ کی زندگی میں آئیں اور جون 2014ء میں اُنکی جیون ساتھی بن گئیں

ہفتہ 5 جون 2021 14:26
میکسیکن ریسلر البرٹو ڈیل ریو
البرٹو ڈیل ریو ڈبلیو ڈبلیو ای سمیت مختلف ریسلنگ اداروں میں مقابلے کرکے 9دفعہ ورلڈ چیمپئن رہ چکے ہیں

ہفتہ 29 مئی 2021 17:10
آئرش ریسلرشیامس
دسمبر2009ء کو ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن شپ اپنے نام کی، 3دفعہ ڈبلیو ڈبلیو ای ہیوی ویٹ ،2 دفعہ یونائیٹڈ سٹیٹس،ٹیگ ٹیم چیمپئن شپ اپنے ساتھی ریسلر سیسرو کیساتھ 5مرتبہ جیتی

ہفتہ 22 مئی 2021 17:27
ریسلر کالیسٹو | (پہچان چہرے پر ماسک)
2016ء میں وہ500ریسلرزکی فہرست میں25ویں نمبر پر آئے اوراگلے سال ریسلر اینزو آمور سے مقابلہ جیتنے پر اُنھیں کروز ویٹ چیمپئن کا تاج بھی پہنایا گیا

جمعہ 21 مئی 2021 16:38
حبیب نور محمدوف بمقابلہ چیچنیا ؟
مکسڈ مارشل آرٹس کے عالمی منظر نامے پر اس وقت ایک نئی اور حد درجہ دلچسپ رقابت سر اٹھا رہی ھے اور اسکے کردار کوئی اور نہیں بلکہ موجودہ دور کے صف اول کے ستارے اور شائقین کے ہر دلعزیز چیچنیا کے سورما حمزہ شمائیو اور عظیم مارشل آرٹسٹ حبیب نور محمدوف کے عزیز اور یو ایف سی والٹر ویٹ ابو بکر نور محمدوف ہیں

منگل 11 مئی 2021 15:10
ریسلر"جائنٹ کلیر"رے میسٹریو (پہچان چہرے پر ماسک)
آخری دفعہ رائل رمبل2021ء میں 26ویں نمبر پر اُنھیں رِنگ میں داخل ہو تے ہو ئے دیکھا گیا اور وہ 20 ویں ریسلر تھے جن کو اُٹھا کر باہر پھینکا گیا

Pakistan tour of New Zealand 2025

Pakistan Super League 2025
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
''یوم پاکستان سپورٹس فیسٹیول'' لورالائی میں فٹ سال کے کھلاڑیوں کے درمیان میچز کاانعقاد سپر ملیزئی نے میدان مارلیا
-
رضوان نے نسیم شاہ کا موبائل فون توڑ دیا
-
پی سی بی کا نئے کھلاڑیوں کی تلاش کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا نئے کھلاڑیوں کی تلاش کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان
-
شاندار دو میچز کے افتتاحی میچ میں عامر کانٹی کلب نے مقررہ اوورز میں 87 رنز بنائے پرویز باقی 42 رنز بنائے
-
کشمیر سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ عیدالفطر کے دن شروع ہو گا