Insan Ki Asli Ghiza - Article No. 1133

Insan Ki Asli Ghiza

انسان کی اصلی غذا - تحریر نمبر 1133

اے شخص ! تو جس چیز میں بھی غور کرے گا تو دیکھے گا کہ وہ اپنی ہم جنس کے ساتھ چلتی ہے۔

جمعہ 23 دسمبر 2016

حکایت رومی رحمتہ اللہ علیہ :
اے شخص ! تو جس چیز میں بھی غور کرے گا تو دیکھے گا کہ وہ اپنی ہم جنس کے ساتھ چلتی ہے ۔ دنیا میں ہر ایک چیز نے ایک چیز کو جذب کررکھا ہے ۔ گرم نے گرمی کو کھینچا ہے اور سرد نے سردی کو کھینچا ہے ۔ باقی رہنے والے باقی رہنے والوں سے خوش ہیں۔

(جاری ہے)


مقصودبیان :
مولانا محمد جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں کہ اے انسان ! اپنے اس حقیقی مقصد کی جانب نظر دوڑا جس کے لئے تجھے اس دنیا میں بھیجا گیا ہے ۔

کیا تم نہیں دیکھتے کہ ہر شے اپنے ہم جنس کے ساتھ ہوتی ہے ۔ انسان کا حقیقی مقصد معرفت الہٰی کو پانا ہے ۔ پس اس کے لئے کسی بھی طرح مناسب نہیں کہ وہ دنیا سے دل لگائے اوردنیاوی عیش وعشرت کو ہی اپنا سرمایہ حیات جانتے ہوئے اپنی زندگی اس کے لئے وقف کردے ۔

Browse More Urdu Literature Articles