Khyber Pakhtunkhwa

Khyber Pakhtunkhwa Local News

صوبہ خیبر پختونخوا کی مقامی خبریں

Khyber Pakhtunkhwa

خیبر پختونخوا (سابقہ نام: صوبہ سرحد) پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو پاکستان کے شمالی مغربی حصے میں وقع ہے۔ رقبے کے لحاظ پاکستان کے چار صوبوں میں سب سے چھوٹا ہے جبکہ آبادی کے لحاظ سے تیسرا بڑا صوبہ ہے۔اس صوبے کا شمالی حصہ سرسبز و شادب علاقوں پہ مشتمل ہے جہاں سیر و تفریح کے لئے لوگ مختلف علاقوں سے آتے ہیں۔اور مغربی حصہ شہرو پہ مشتمل ہیں جہاں پاکستان کے بہت سے اہم ادارے اور صنعات موجود ہیں۔صوبائی زبان پشتو اور صوبائی دارلحکومت پشاور ہے۔

خیبر پختونخوا کی خبریں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دوران ڈیوٹی شہید ہونیوالے پولیس اور دیگر ..

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دوران ڈیوٹی شہید ہونیوالے پولیس اور دیگر سرکاری اہلکاروں کے ورثاء ہائوسنگ سکیموں میں پلاٹس دینے کا فیصلہ

دو روز سے لاپتہ نوجوان کی زنجیروں میں جکڑی قتل شدہ لاش برآمد ، ہسپتال ..

دو روز سے لاپتہ نوجوان کی زنجیروں میں جکڑی قتل شدہ لاش برآمد ، ہسپتال منتقل

مزید خیبر پختونخوا کی خبریں

خیبر پختونخوا کی تصاویر

مزید تصاویر
Khyber Pakhtunkhwa is one of Pakistan's province, it has 26 districts, and it has population of 40,525,047, the major cities of Punjab are Peshawar. Read the local news of Khyber Pakhtunkhwa and news of every city of Khyber Pakhtunkhwa on this section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Khyber Pakhtunkhwa, it's cities & tehsils.