Dargai

UrduPoint Dargai

اٗردو پوائنٹ درگئی

Dargai

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’درگئی‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ درگئی شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

درگئی کی خبریں

جے یو آئی 18ویں ترمیم کے خاتمے کے خلاف پارلیمنٹ کے اندر اور باہر دونوں ..

جے یو آئی 18ویں ترمیم کے خاتمے کے خلاف پارلیمنٹ کے اندر اور باہر دونوں فرنٹس پر بھر پور مخالفت کرے گی،مولانا فضل الرحمن

درگئی، لوڈ شیڈنگ کے خلاف ورتیر کے عوام کا احتجاج، فائرنگ سے آئی ایس ..

درگئی، لوڈ شیڈنگ کے خلاف ورتیر کے عوام کا احتجاج، فائرنگ سے آئی ایس ایف کے سابق صدرجاوید جا ں بحق

زرعی یونیورسٹی پشاور ایم ایس پروگرام ایگریکلچر ایکسٹینشن میں داخلہ کیلئے این ٹی ایس ٹیسٹ پر طلباء سراپا احتجاج

تحریک انصاف درگئی کے سینئر نائب صدر حاجی عرفان خاندان اور ساتھیوں سمیت اے این میں شامل

5جولائی مالاکنڈ ڈویژن پر ٹیکس نافذ کرنے والوں کا یوم احتساب ثابت ہوگا ،شہزادہ میا ں گل خرم

مالاکنڈ کیلئے الگ یونیورسٹی کا قیام ، پسماندہ علاقوں کوپینے کے صاف پانی کی فراہمی اولین ترجیحات ہیں ، محمد خان

مالاکنڈ کے محروم طبقات کی ترقی ان کی اپنی قیادت ہی یقینی بناسکتی ہے، الحاج محمد خان اتمان خیل

درگئی ،دیہی علاقوں کے مویشیوں کو کانگو وائریس سے محفوظ بنانے کیلئے سپرے مہم کا آغاز کردیا گیا

درگئی، سرکاری ملازمین کو پوسٹل بیلٹ پیپر کے حصول میںسخت مشکلات کا سامنا

عمران خان مستقبل کے وزیر اعظم ہوں گے،گل داد خان

25جولائی کو عوام پیپلز پارٹی کو کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیں گے ، سید محمد علی شاہ باچہ

ن لیگ کو عام انتخابات سے باہر کرنے کیلئے حربے استعمال کئے جارہے ہیں، ایون فیلڈ فیصلہ اسی سلسلے کی کڑی ہے، محمد سلیم

درگئی ، یونین کونسل کوپر میں پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا چیئرمین نادر خان پارٹی سے 40سالہ ناطہ توڑ کر ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ،25جولائی کو تحریک انصاف کی بھر پور کامیابی کیلئے ان تھک محنت کریں گے ، شمولیتی تقریب سے خطاب

پی کے `19میں گزشتہ 15سال کے دوران بڑے منصوبوں سمیت پانی بجلی و گیس کی فراہمی پیپلز پارٹی کی کارکردگی کا منہ بولتاثبوت ہیں، محمد علی شاہ

مزید درگئی کی خبریں

پاکستان کے شمال مغربی سرحدی علاقے میں پہاڑوں کا ایک سلسلہ جن پر اسی نام کا ایک قصبہ آباد ہے۔ یہاں سے برقابی قوت پیدا کی جارہی ہے۔ 1897ء میں جنگ تیراہ کے دوران انگریزوں کی فوجیں ادھر سے گزریں تھیں۔

Dargai is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Dargai on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Dargai city to provide the full coverage of Dargai’s events and incidents.