دودرجن علماء و سینکڑوںکارکنوںکوبلاجوازاغواکرکے غائب کردیاگیاہے،مولانا عبداللہ سندھ

جمعہ 30 دسمبر 2016 21:30

بدین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 دسمبر2016ء) اہلسنت ولجماعت سے وابستہ دودرجن علمائوسینکڑوںکارکنوںکوبلاجوازاغواکرکے غائب کردیاگیاجس کے باعث گمشدہ رہنمائوںوکارکنوںکے ورثاء پریشان ہیں۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہاراہل سنت والجماعت و سنی ایکشن کمیٹی کے رہنمامولاناعبداللہ سندھی،مولاناعبدالغفارجمالی ودیگرنے جمعہ کے روزایوان صحافت بدین میںپریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کہاکہ رہنمائوںنے مزیدکہاکہ اگرمولانامعاویہ اعظم،مولاناعبدالکبیر،شاکرسموت2درجن رہنمائوںاورسینکڑوںگمشدہ کارکنوںکے خلاف اگرثبوت ہیںتوانہیںعدالتوںمیںپیش کیاجائے اگرکوئی الزام ثابت توبیشک سزادی جائے لیکن بلاجوازان کی گمشدگی ظاہرنہ کرنااورورثاء کوپریشان کرناناانصافی ہے انہوںنے افسوس کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ ملک کے سرکاری ادارے رہنمائوںوکاکنوںکی گمشدگی سے لاتعلقی ظاہرکررہے ہیںرہنمائوںنے وفاقی وصوبائی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ فوری طورپرگمشدہ کاکنوںورہنمائوںکورہاکیاجائے بصورت دیگر22جنوری کوصوبائی ہیڈکواٹرزمیںبھرپوراحتجاج کیاجائے گا۔

#

متعلقہ عنوان :

بدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں