چو ہدری عتیق الر حمٰن برسا لو ی کو چیئر مین تحصیل زکوة و عشر تعینا ت کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے،وسیم نذر

منگل 24 جنوری 2017 16:07

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2017ء) کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ سٹو ڈنٹ فیڈر یشن کے مر کز ی ر ہنما چو ہد ری وسیم نذر آف درا ئیا ں نے کہا ہے کہ چو ہدری عتیق الر حمٰن برسا لو ی کو چیئر مین تحصیل زکوٰة و عشر تعینا ت کر نے کا فیصلہ خوش آئند ہے ،چو ہدری عتیق الر حمٰن ایک سیاسی وسما جی ور کر ہیں جو عوامی خد مت میں مصروف ہیں ان کے چیئر مین تحصیل زکوٰة و عشر بننے سے بھمبر کے مستحقین کے مسا ئل تر جیح بنیادوں پر حل ہو نگے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ بطو ر چیئر مین تحصیل زکوٰ ة و عشر چو ہد ری عتیق الر حمٰن بر سا لو ی کی خد ما ت لا ئق تحسین ہیں ۔امید کر تے ہیں کہ وہ اس تعینا تی کے دو را ن اپنے فرا ئض پوری ایما نداری اور میر ٹ پر سر انجا م دینگے جس سے کسی حقدا ر کی حق تلفی نہیں ہو گی ۔

بھمبر میں شائع ہونے والی مزید خبریں