ڈائریکٹراطلاعات آزادکشمیر راجہ شاہد کھوکھرکاپرویز اشرف کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

پیر 28 اگست 2023 19:33

بھمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اگست2023ء)ڈائریکٹراطلاعات آزادکشمیر راجہ شاہد کھوکھرنے سابق وزیرپرویز اشرف کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی،مرحومہ کی درجات بلندی کے لئے خصوصی دعا کی،اس موقع پر انہوں نے کہاکہ اللہ تعالی مرحومہ کو۔

(جاری ہے)

جنت الفردوس میں اعلی مقام دے،لواحقین کو صبر جمیل دے،ڈی آئی او میرپورمحمد جاویدملک،ڈی آئی او بھمبرعدنان مختار،سابق تحصیلداراقبال انقلابی،چوہدری خضرالرحمان،سینیرصحافی انصرزمان خان،سعد چوہدری،فیصل انقلابی و دیگر بھی فاتحہ خوانی میں شریک تھے۔

بھمبر میں شائع ہونے والی مزید خبریں