بھمبر،چو ہدری عتیق الر حمن برسالوی کی چیئر مین تحصیل زکوٰة و عشر تعینا تی حکومت کا خوش آئندفیصلہ ہے ، چو ہد ری وسیم نذر

پیر 23 جنوری 2017 17:56

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2017ء) کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ سٹو ڈنٹ فیڈر یشن کے مر کز ی رہنما چو ہد ری وسیم نذر آف درائیاں نے کہا ہے کہ چوہدری عتیق الرحمن برسالوی کو چیئرمین تحصیل زکوٰة و عشر تعینا ت کر ناحکومت کا خوش آئندفیصلہ ہے ،چو ہدری عتیق الر حمٰن ایک سیاسی وسما جی ور کر ہیں جو عوامی خد مت میں مصروف عمل ہیں ان کے چیئر مین تحصیل زکوٰة و عشر بننے سے بھمبر کے مستحقین کے مسا ئل تر جیح بنیادوں پر حل ہو نگے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ بطو ر چیئر مین تحصیل زکوٰ ة و عشر چو ہد ری عتیق الر حمٰن بر سا لو ی کی خد ما ت لا ئق تحسین ہیں امید کر تے ہیں کہ وہ اپنے فرا ئض پوری ایما نداری اور میر ٹ پر سر انجا م دینگے جس سے کسی کی حق تلفی نہیں ہو گی۔

بھمبر میں شائع ہونے والی مزید خبریں