ایرانی سرحدی حکا م نے بغیر دستاویزات کی145پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا

ہفتہ 31 دسمبر 2016 22:51

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 دسمبر2016ء) ایرانی سرحدی حکا م نی145۔پاکستانیوں کوبغیردستاویزات کے گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوالے کردیا تفصیلات کے مطابق ایرانی حکام نے ایران کے مختلف علاقوںسے یہ پاکستانیوں کو گرفتار کرکے ایرانی سرحدی فورسز کے احوالے کردی سرحدی فورسزنے تفتیش کے بعد انھیں تفتان انتظامہ کے احوالے کردیا لیویز نے قانونی کاروائی کے بعد تمام پاکستانیوں تفتان لیویزتھانہ میںبند کردیا اور تفتیش شروع کردی۔

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں