دالبندین قبائلی رہنما ملک عنایت اللہ محمد حسنی پر دالبندین بازار میں حملہ زخمی

منگل 9 اپریل 2024 20:31

دالبندین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اپریل2024ء) دالبندین قبائلی رہنما ملک عنایت اللہ محمد حسنی پر دالبندین بازار میں حملہ ہسپتال ذرائع کے مطابق قبائلی رہنما ملک عنایت اللہ محمد حسنی پر مسلح افراد نے شہر کے اندر حملہ کرکے زخمی کردیا خوش قسمتی سے قریب کے لوگوں نے بیچ بچاو کرکے ملک عنایت اللہ کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا دالبندین پرنس فہد ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد گھر ریفر کردیا مقامی انتظامیہ کے مطابق ملک عنایت پر حملہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے مزید تفتیش انتظامیہ کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں