دالبندین قبائلی رہنما ملک عنایت اللہ محمد حسنی پر دالبندین بازار میں حملہ

منگل 9 اپریل 2024 18:17

دالبندین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2024ء) دالبندین قبائلی رہنما ملک عنایت اللہ محمد حسنی پر دالبندین بازار میں حملہ زخمی حالت میں ہسپتال منتقل ، ہسپتال ذرائع کے مطابق قبائلی رہنما ملک عنایت اللہ محمد حسنی پر مسلح افراد نے شہر کے اندر حملہ کرکے زخمی کردیا خوش قسمتی سے قریب کے لوگوں نے بیچ بچاو کرکے ملک عنایت اللہ کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا دالبندین پرنس فہد ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد گھر ریفر کردیا مقامی انتظامیہ کے مطابق ملک عنایت پر حملہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے مزید تفتیش انتظامیہ کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں