پاکستان ریلو ے او ر چائنہ کے وفدکا سی پیک کے سلسلہ میں کامونکے میں ریلو ے پھا ٹک کا سروے

ہفتہ 18 فروری 2017 22:40

کامونکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 فروری2017ء) پاکستان ریلو ے او ر چائنہ کے وفد کی کامونکے میں ریلو ے پھا ٹک کا سروے ، پاک چین سی پیک کے سلسلہ میں کامونکے میں ریلو ے پھا ٹک منڈیالہ روڈ ، سلامت پو رہ، لیڈی پارک اور دیوان روڈ کا سروے کیا گیا جسمیں چائنہ سے آئے ماہرین کا وفد نے ریلو ے حکام اور پاک آرمی کے ہمراہ کامونکے ایریا میں تمام ریلوے پھا ٹک کا سروے کیا اس موقع پر سکیو رٹی کے سخت انتظامات کیے گئے

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں