پیپلز پارٹی نے ٹرین حادثہ کے حوالے سے قومی اسمبلی میں توجہ مبذول نوٹس جمع کرا دیا

پیر 23 جنوری 2017 15:36

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں ٹرین حادثہ کے حوالے سے توجہ مبذول نوٹس جمع کرا دیا۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں پیپلز پارٹی کے ارکان سید نوید قمر، شاہدہ رحمانی، اعجاز جاکھرانی، بیلم حسنین، نعمان اسلام شیخ اور رمیش لعل کی طرف سے جمع کرائے گئے نوٹس میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی توجہ مبذول کرائی گئی ہے۔

میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں