میرپور‘ آزاد کشمیر کے سنیئر بزرگ صحافی صوفی اللہ دتہ خاکسار کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کو سلسلہ جاری

بدھ 18 جنوری 2017 14:00

میرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جنوری2017ء) آزاد کشمیر کے سنیئر بزرگ صحافی صوفی اللہ دتہ خاکسار کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کو سلسلہ جاری ، تفصیلات کے مطابق سنیئر صحافی صوفی اللہ دتہ خاکسار کی وفات پر وائس چیئر مین پریس فاونڈیشن آزاد کشمیر چوہدری امجد محمود۔ وائس چانسلر مسٹ یونیورسٹی آزاد کشمیر ڈاکٹر راجہ حبیب الرحمان ، ممبر اسمبلی آزاد کشمیر چوہدری رخسار احمد ، سابق جسٹس سپریم کورٹ مسعود اے شیخ ۔

سابق چیف جسٹس محمد یونس طاہر،سابق جسٹس عبدالرشید سلہریا،،ڈی آئی جی پولیس آزاد کشمیر خالد محمود چوہان ۔سابق وزیر حکومت ارشد محمود غازی۔ ایس ایس پی چوہدری محمد منیر، ایڈیشنل ایس پی میرپور مرزا زاہد حسین ، ڈی ایس پی عامر شہزاد نوابی،سابق سیکرٹری حکومت چوہدری غضنفر علی، سابق صدر بارخالد یوسف ایڈووکیٹ،سابق سیکرٹری حکومت چوہدری محمد منیر، سابق ڈی جی امور منگلا چوہدری زوالفقار اعظم ،راجپوت ایسوسیی ایشن کے صدرراجہ محمد زراعت خان، انسپکٹر پولیس راجہ محمد یاسین خان ۔

(جاری ہے)

سب انسپکٹر پولیس عقیل عباس شاہ ،محمد اکرم،مسلم کانفرنسی راہنماء راجہ ظفر معروف،محمداسلم بٹ،محمد حنیف بٹ،رفاق احمد مرزا،انسپکٹر بلدیہ چوہدری طارق محمود،انچارج تجاوزات چوہدری محمد بشارت،عبدالرشید سابق سیکرٹری جنرل بار کامران طارق ایڈووکیٹ،چوہدری شبیر ایڈووکیٹ،سینئر صحافیوں سابق صدر کشمیر پریس کلب الطاف حمید رائو، محمد رمضان چغتائی کامران عابد بخاری،سجاد جرال،نذیر صدیقی،ارشد محمود بٹ،راجہ سہراب خان،سجاد خانپوری،،چوہدری محمداسلم نذیر،راجہ زکریاخان،محمد عارف چوہدری ،راجہ سلیمان خان،محمد نذیر غوری ایڈووکیٹ ،راجہ آفتاب احمد منگلا فلور،چوہدری محمود احمد،سیکرٹریMDAحافط طاہر،عبدالحمید میر،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈرگ ٹیسٹنگ چوہدری ظفر اقبال،سابق مشیر حکومت چوہدری حق نواز،اسسٹنٹ ڈائریکٹرلوکل گورنمنٹ راجہ طاہر خالق،سابق مشیر حکومت راجہ شوکت محمود ایڈووکیٹ،نامور تاجر شوکت چوہدری،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری محمد یاسین،لاء آفیسرMDAچوہدری زراعت،اختر قربان حسین،ڈاکٹر محمد شہزاد،ملک ناصرذوالقرنین بٹ، SDOبرقیات شوکت عباسی،چیف آفیسر ڈڈیال سرفراز حمزہ،ہمایوں زمان مرزا،ڈڈیال کے صحافی سیکرٹری عبداللہ،صحافی فرخ ڈار،ہمایوں زمان مرزا،جنرل سیکرٹری پریس کلب سجاد جرال،عامر سلیم اعوان،راجہ محمد عارف،قاری خورشید،قاری وسیم عارف،قاضی عبدالخالق عتیق،مفتی وسیم،مولانا حنیف رضا نقشبندی،خطیب کھڑی شریف جامع مسجدزبیر نقشبندی،سابق وزیر حکومت ،قاری محبوب حسین شاہ،قاری تجمل حسین نقشبندی نے خاکسار ہاوس میاں محمد ٹاون گھر آکر ممتاز علی خاکسار سمیت دئگر لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر ع جمیل عطا،ْ فرمائے امین

میر پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں