پولیس نے سیتل ماڑی کے علاقے میں کارروائی کے دوران 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا

بدھ 18 جنوری 2017 14:34

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2017ء) پولیس نے سیتل ماڑی کے علاقے میں کارروائی کے دوران 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کی شناخت کاشف اور افتخار کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق کاشف کا تعلق لاہور سے اور افتخار کا تعلق پاکپتن سے ہے۔ کاشف نے 2012ء میں افغانستان سے ٹریننگ حاصل کی۔ دونوں دہشت گردوں کو محکمہ انسداد دہشت گردی کے حوالے کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں