کوئٹہ ، پولیس نے کارروائی کے دوران قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا

ہفتہ 18 فروری 2017 16:38

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 فروری2017ء) کوئٹہ پولیس نے دہرے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق سریاب پولیس نے گزشتہ روز کارروائی کرتے ہوئے دہرے قتل میںملوث ملزم کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق ملزم نے کچھ عرصہ قبل اپنی ماں اور بہن کو قتل کردیاگیا تھا اور روپوش تھا پولیس نے کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کیاہے سریاب پولیس مزید کارروائی کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں