راولپنڈی کنٹونمنٹ کا بورڈ اجلاس کل ہوگا

جمعرات 19 جنوری 2017 17:06

راولپنڈی19جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء)راولپنڈی کنٹونمنٹ کا بورڈ اجلاس کل جمعہ کو چیف ایگزیکٹیو آفیسر صائمہ شاہ کی سربراہی میں منعقد ہوگا جس میں کینٹ بورڈ کے اعلیٰ افسران اور ممبران شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

کینٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق بورڈ کے اجلاس میں نئے تعمیراتی منصوبوں،پراپرٹی ٹیکسوں کی وصولی اور جائیدادوں کی منتقلی کے بارے اہم امورزیر بحث لائیں جائیں گے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں