ٹھٹھہ،کار کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

جمعرات 19 جنوری 2017 21:49

ٹھٹھہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2017ء) کار کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ٹھٹھہ حیدرآباد قومی شاہراہ چھتوچنڈ کے مقام پر ایک تیز رفتار کار نے خمسیو سموں نامی شخص کو کچل کر شدید زخمی کردیا جیسے علاج کیلئے کراچی لے جاتے ہوئے زخمیوں کے تاب نہ لاکر جاں بحق ہوگیا دوسری جانب پولیس نے کار ڈرائیور کو گاڑی سمیت حراست میں لے لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں