- Home
- Sports
- News
- کسینو معاملے کی تحقیقات کیں،معین نے بھی غلطی تسلیم کر لی،معاملہ نمٹا دیا:چیئرمین پی سی بی
کسینو معاملے کی تحقیقات کیں،معین نے بھی غلطی تسلیم کر لی،معاملہ نمٹا دیا:چیئرمین پی سی بی
منگل 3 مارچ 2015 13:49
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 3مارچ ۔2015ء ) پاکستان کر کٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان کے کیسینو جانے کے معاملے کی تحقیقات کروائی ہے لیکن جو انکا بیان ہے کہ وہ صرف کھانا کھانے گئے تھے وہ با لکل ٹھیک ہے اور انہوں نے وہاں جانے کی غلطی بھی تسلیم کر لی ہے جس پر معاملے کو یہیں پر ختم کر دیا گیا ہے ۔
پی سی بی بورڈ کے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار خان نے کہاکہ معین خان کے ساتھ ان کے ملاقات چالیس منٹ تک جاری رہی انہوں نے معین خا ن سے پورے معاملے کے بارے میں دریافت کیا لیکن انہو ں نے وہی بتایا جو وہ اپنے بیان میں پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ وہ اپنی اہلیہ اور دوست کے ہمراہ کھانا کھانے کے ارادے سے وہاں گئے تھے نہ تو انہوں نے جواءکھیلا ااور نہ ہی ان کی بیوی نے جواءکھیلا ۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر تاحال ویزے سے محروم
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال