- Home
- Sports
- News
- سرفراز کو نہ کھلانا سمجھ سے بالاترہے، ٹیم مینجمنٹ سرفراز کو اوپنر نہیں کھلانا چاہتی تو کسی اور ..
سرفراز کو نہ کھلانا سمجھ سے بالاترہے، ٹیم مینجمنٹ سرفراز کو اوپنر نہیں کھلانا چاہتی تو کسی اور نمبر پر ہی کھلادے، جاوید میاں داد
جمعہ 6 مارچ 2015 11:40
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وکوچ جاوید میاں داد نے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کو ڈراپ کیے جانے کی ہیڈ کوچ وقار یونس کی منطق پر سوالیہ نشان اٹھادیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے میں جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ ابتدائی میچز میں سرفراز کو نہ کھلانے پر انہیں حیرانی نہیں ہوئی کیوں کہ ٹیم مینجمنٹ انہیں صرف وکٹ کیپر کے طور پر دیکھ رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ وقار یونس کی منطق سے متفق نہیں اور سرفراز کو قابل بلے باز سمجھتے ہیں، اگر ٹیم مینجمنٹ سرفراز کو اوپنر نہیں بھی کھلانا چاہتی تو کسی ان فارم بلے باز سے اوپن کرواکر سرفراز کو کسی نیچے کے نمبر پر کھلایا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ وقار کو سرفراز کی وکٹ کیپنگ پر شکوک و شبہات نہیں ہونے چاہئیں، وہ یقیناً وکٹ کیپنگ میں عمر اکمل سے بہتر چوائس ہیں۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز ،ہاکی فائنل میں گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی اور سپیرئیر یونیورسٹی مدمقابل ہوں گی
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قذافی سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
-
روٹیشن کی وجہ سے ٹیم کا کمبی نیشن بن گیا ہے،ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے‘پاکستان کرکٹ ٹیم
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے میزبان ملائیشیا کو سنسنی خیزمقابلے کے بعد4-5گولز سے شکست دے دی،سفیان خان کی شاندار ہیٹرک