کیوی کپتان کی انکساری
اتوار 29 مارچ 2015 20:23
میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29مارچ۔2015ء)نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کلم نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے کئے کھلاڑی کرکٹ سے ریٹائر ہونے جا رہے ہیں۔ بلیک کیپس کے کپتان نے اتوار کو انکساری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بتایا کہ ریٹائرمنٹ کے اعلان کو کچھ دنوں کیلئے روکا گیا ہے کیونکہ آسٹریلیا نے ورلڈ کپ جیتا ہے اور ایسے میں وہ میڈیا کی بھرپور توجہ کے مستحق ہیں۔
برینڈن کے مطابق، نیوزی لینڈ کے کھلاڑی اس وقت میڈیا کی سرخیوں میں نہیں آنا چاہتے کیونکہ فی الحال یہ آسٹریلیا کا حق ہے۔ میلبورن کرکٹ میدان میں ریکارڈ 93013 تماشائیوں کے سامنے آج آسٹریلیا نے 34ویں اوور میں مقررہ 184 رنز بنا کر پانچویں مرتبہ ورلڈ کپ اپنے نام کیا۔ قیاس آرائیاں ہیں کہ ریٹائر ہونے والے کیوی پلیئرز میں سینئر سپنر ڈینیل وٹوری سرفہرست ہیں۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
میجر لیگ کرکٹ2024ء کا آغاز 5 جولائی سے ہوگا،ایم ایل سی اور دی ہنڈرڈ کے شیڈول میں 6 روز کا ٹکرائو
-
انٹرڈیپارٹمنٹ ٹینس ٹورنامنٹ ، پاکستان ایئر فورس نے واپڈا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا
-
بنگلہ دیش نے زمبابوے کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 9 رنز سے شکست دیدی، سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری
-
لاڑکانہ، شہید محترمہ بینظیر میڈیکل یونیورسٹی کے تیرہویں سالانہ سپورٹس ویک کاآغاز
-
آئر لینڈ اور انگلینڈ سے ٹی ٹوئٹنی سیریز کھیلنے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم لاہور ائیرپورٹ سے آئر لینڈ روانہ