قومی جونیئر انڈر 20 ہاکی چیمپئن شپ 16 اپریل سے شروع گی

جمعرات 16 اپریل 2015 11:44

قومی جونیئر انڈر 20 ہاکی چیمپئن شپ 16 اپریل سے شروع گی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء) 34 ویں قومی جونیئر انڈر 20 ہاکی چیمپئن شپ 16 سے 26 اپریل تک ہاکی کلب آف پاکستان سٹیڈیم، کراچی میں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

نیشنل بنک کی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔ چیمپئن شپ میں پنجاب سے دو ٹیمیں حصہ لیں گی۔ کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری محمد فاروق خان کو ٹورنامنٹ سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 16/04/2015 - 11:44:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :