چار ملکی ایونٹ کیلئے محمد عمران قومی ہاکی ٹیم کے کپتان برقرار
اتوار 26 اپریل 2015 13:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2015ء) آسٹریلیا میں آئندہ ماہ شیڈول چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کیلیے 18 رکنی قومی ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا جب کہ محمدعمران کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں شیڈول چار ملکی ٹورنامنٹ، دورئہ جنوبی کوریا اور ورلڈ ہاکی لیگ کی تیاریوں کیلیے لاہور کے ہاکی اسٹیڈیم میں 13 اپریل سے ٹریننگ کیمپ لگایا گیا۔
حتمی ٹیم منتخب کرنے کیلیے ٹرائلز کا اہتمام ہوا جس میں کیمپ میں شریک 28 پلیئرز نے سلیکٹرز کے سامنے صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔ ٹرائلز کی نگرانی قومی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اصلاح الدین صدیقی نے دیگر سلیکٹرز ایاز محمود اور مصدق حسین کے ہمراہ کی، تینوں سلیکٹرز نے کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کا باریک بینی کے ساتھ مشاہدہ کرنے کے بعد حتمی 18 کے نام صدر پی ایچ ایف کو منظوری کیلیے ارسال کردیے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
آئی پی ایل، ممبئی انڈینز نے سن رائزرز حیدرآباد کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 9 مئی کو کھیلا جائے گا
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ، پشاور، کراچی اور راولپنڈی کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
سیدہ شہلا رضا بطور صدر پی ایچ ایف اپنے منصب پر فائز ہیں، سیکرٹری جنرل حیدر حسین
-
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ،ملتان اور کوئٹہ کی فتح