انڈین پریمئر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں کل مزید ایک میچ کھیلا جائیگا

پیر 27 اپریل 2015 14:58

انڈین پریمئر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں کل مزید ایک میچ کھیلا جائیگا

چنائی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء)) انڈین پریمئر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں منگل کو مزید ایک میچ کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں کھیلے جانے والے میچ میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی دفاعی چیمپئن کلکتہ نائٹ رائیڈرز کا مقابلہ چنائی سپر کنگز سے چنائی کے مقام پر ہوگا، میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔

وقت اشاعت : 27/04/2015 - 14:58:34