پاک زمبابوے ون ڈے ٹرافی کی تقریب رونمائی آج ہوگی

پیر 25 مئی 2015 14:07

پاک زمبابوے ون ڈے ٹرافی کی تقریب رونمائی آج ہوگی

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25مئی۔2015ء) پاکستان اور زمبابوے کے مابین ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی آج ہوگی ۔ اس موقع پر پاکستانی کپتان اظہر علی اور زمبابوے ٹیم کے کپتان ایلٹن چگمبرا میڈیا سے گفتگو کریں گے ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ پاک زمبابوے کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز شیڈول ہے جس کا آغاز کل سے قذافی سٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 4 بجے ہوگا ۔

وقت اشاعت : 25/05/2015 - 14:07:26