- Home
- Sports
- News
- زمبابوے کیخلاف 6 سال بعدہوم گراؤنڈ میں ون ڈے سیریز میں کامیابی پر قومی کرکٹرز خوشی سے سرشار
زمبابوے کیخلاف 6 سال بعدہوم گراؤنڈ میں ون ڈے سیریز میں کامیابی پر قومی کرکٹرز خوشی سے سرشار
ہفتہ 30 مئی 2015 13:56
لاہور ((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) ) چھ سال بعد قومی میدان میں شاہینوں کی جانب سے ون ڈے سیریز میں شاندار فتح کی گونج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی سنی جا رہی ہے۔ سابق اور موجودہ قومی پلیئرز فتح کا جشن منا رہے ہیں تو زمبابوین پلیئرز بھی ہار کے باوجود اپنے کھیل سے مطمئن نظر آتے ہیں۔ ٹی ٹونٹی کے بعد ون ڈے سیریز میں بھی مہمان ٹیم زمبابوے کو چت کر کے گرین شرٹس نے چھ سال اپنی سر زمین پر سیریز جیتنے کا مزہ چکھ لیا۔
اس خوشی کا والہانہ اظہار مایہ ناز سابق اور موجودہ کرکٹرز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ گرین شرٹس کے سابق سٹار کپتان وسیم اکرم بھی اپنی خوشی کو سنبھال نہ پائے اور ٹوئٹر پر قومی ٹیم کی فتح پر فخر کا اظہار کیا۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
میجر لیگ کرکٹ2024ء کا آغاز 5 جولائی سے ہوگا،ایم ایل سی اور دی ہنڈرڈ کے شیڈول میں 6 روز کا ٹکرائو
-
انٹرڈیپارٹمنٹ ٹینس ٹورنامنٹ ، پاکستان ایئر فورس نے واپڈا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا
-
بنگلہ دیش نے زمبابوے کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 9 رنز سے شکست دیدی، سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری
-
لاڑکانہ، شہید محترمہ بینظیر میڈیکل یونیورسٹی کے تیرہویں سالانہ سپورٹس ویک کاآغاز
-
آئر لینڈ اور انگلینڈ سے ٹی ٹوئٹنی سیریز کھیلنے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم لاہور ائیرپورٹ سے آئر لینڈ روانہ
-
آئر لینڈ اور انگلینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم آئر لینڈ روانہ ،قا ئم مقام گورنر پنجاب کی لاہور ائیرپورٹ پر قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات