عامر خان آئندہ برس کیل بروک کیخلاف میدان میں اتریں گے
بدھ 29 جولائی 2015 13:32
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء) پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ برس ناقابل تسخیر سمجھے جانے والے کیل بروک کیخلاف ویمبلے میں لڑائی کریں گے۔ عامر خان فلپائنی باکسر مینی پکیاوٴ کو بھی چیلنج کرچکے ہیں تاہم ان کی جانب سے تاحال کوئی جواب موصول نہیں ہوا ہے جس کے بعد عامر خان نے متبادل لڑائیوں کے بارے میں غور شروع کیا ہے۔
(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
مہمند میں پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2024 کا افتتاح کردیا گیا
-
مارسیلو میلو اور الیگزینڈر زویروف اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
سنٹرل ایشین والی بال لیگ 11 مئی سے شروع ہوگی