پاکستان اے ٹیم دو پریکٹس میچز کیلئے اکتوبر میں متحدہ عرب امارات کا دورہ کرے گی

ہفتہ 29 اگست 2015 13:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء)پاکستان اے ٹیم دو پریکٹس میچز کیلئے اکتوبر میں متحدہ عرب امارات کا دورہ کرے گی ۔

(جاری ہے)

پاکستانی ٹیم یہ پریکٹس میچ انگلینڈ اے ٹیم کیخلاف کھیلے گی دونوں ٹیموں کے مابین پہلا پریکٹس میچ پانچ سے سولہ اکتوبر تک کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا پریکٹس میچ آٹھ سے نو اکتوبر تک کھیلا جائے گا ان دونوں پریکٹس میچز کی میزبانی پاکستان کرکٹ بورڈ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کو دی ہے دو پریکٹس میچز کی سیریز مکمل ہونے کے بعد پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف سیریز کھیلے گی جو کہ تین ٹیسٹ ، چار ایک روزہ اور تین ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ہوگی ۔

وقت اشاعت : 29/08/2015 - 13:35:39