سپاٹ فکسنگ کیس ،سلمان بٹ اور محمد آصف پر پابندی کی ہتھکڑیاں گزشتہ شب ٹوٹ گئیں
منگل 1 ستمبر 2015 13:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اپریل۔2015ء) سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا کا سامنا کر نے والے سابق کپتان سلمان بٹ اور فاسٹ باؤلر محمد آصف پر پابندی کی ہتھکڑیاں گزشتہ شب ٹوٹ گئیں جس کے بعد دونوں کر کٹرز انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنیکیلئے آزاد ہو گے، آئی سی سی نے دونوں کر کٹرز کی سزا ختم کر کے2 ستمبر سے نیشنل اور انٹر نیشنل کر کٹ کھیلنے کی اجازت دی تھی ۔
تفصیلات کے مطابق اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل 2010 نے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیائے کرکٹ میں ایک ہنگامہ برپا کر دیا تھا،28اگست کوکپتان سلمان بٹ، پیسرز محمد آصف اور محمد عامر کی جانب سے دانستہ نوبال کا انکشاف کرنے والا اخبار”نیوز آف دی ورلڈ اب الزامات کی وجہ سے ہمیشہ کیلئے بند کیا جاچکا لیکن کرپشن کی اس داستان کو یادوں میں تازہ کرنے کا سلسلہ آج تک جاری ہے،ناقابل تردید ثبوت ہونے کی بنا پر آئی سی سی نے 2ستمبر کو تینوں کھلاڑیوں کو معطل کیا۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر فدا محمد کے بھائی انتقال کر گئے، آبائی شہر مردان میں سپرد خاک
-
سینیٹر ناصر بٹ نے منی سپورٹس کمپلیکس سوئمنگ پول کا افتتاح کر دیا
-
اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے الیکشن، عدیل احمد صدر، عدنان اسلم جنرل سیکرٹری منتخب