- Home
- Sports
- News
- سرینا ہوٹلز چیف آف دی ائیر سٹاف سکواش چیمپئن شپ ،چار پاکستانی کھلاڑیوں نے کواٹر فائنلز کیلئے ..
سرینا ہوٹلز چیف آف دی ائیر سٹاف سکواش چیمپئن شپ ،چار پاکستانی کھلاڑیوں نے کواٹر فائنلز کیلئے کوالیفائی کر لیا
ہفتہ 3 اکتوبر 2015 20:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء) سرینا ہوٹلز چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ 2015 کے مین راوٴنڈز کا آغاز آج مصحف علی میر سکواش کمپلکس اسلام آباد میں ہوا۔جنرل منیجر سرینا ہوٹل اسلام آباد مشیل اے گیلپاں اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ سکواش کے سابق عظیم کھلاڑی جان شیر خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ پاکستان کے فرحان محبوب، طیب اسلم ، ناصر اقبال اور اسرار احمد نے اپنے میچیز جیت کر کواٹر فائنلز کے لئے کوالیفائی کیا۔
کواٹر فائنل کھیلنے والے دیگر کھلاڑیوں میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنے والے مصر کے کھلاڑی عمر عبد المغیدبھی شامل ہیں۔ انکے کے علاوہ ،کریم الفتحی ،محمد ابولغر، اورشہاب ایسام نے بھی اپنے میچز میں کامیابی حاصل کر کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پانچواں ویمنز ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز ویمنز کی 8 وکٹوں سے کامیابی، سیریز چار ایک سے اپنے نام کرلی
-
نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ ، ماشا یونائیٹڈ نے پاکستان نیوی کو شکست دیدی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نے پاکستان نیوی کو ایک سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا
-
بنگلہ دیش نے زمبابوے کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی