الفیصل فٹ بال کلب کے صدر محمد شدیر کی طرف سے اظہار تعزیت

بدھ 25 نومبر 2015 12:23

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء)الفیصل فٹ بال کلب اسلام آباد کے صدر محمد شدیر نے راوی فٹ بال کلب کے سابق سیکرٹری ارشادالحق سے ان کے والدکی وفات پر دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے،

وقت اشاعت : 25/11/2015 - 12:23:18