ٹی ٹونٹی رینکنگ ، گرین شرٹس کی دوسری سے چھٹی پوزیشن پر تنزلی
منگل 1 دسمبر 2015 11:21
شارجہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار یکم دسمبر- 2015ء) قومی ٹیم انگلینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز ہارنے کے بعد دوسری سے چھٹی پوزیشن پر آگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گرین شرٹس انگلینڈ سے 3 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز شروع ہونے سے قبل دوسری پوزیشن پر براجمان تھی مگر ابتدائی دونوں میچوں میں شکست کے بعد پاکستان چوتھی پوزیشن پر آگیا جب کہ انگلینڈ کے ہاتھوں کلین سویپ کے بعد آفریدی الیون دوسری سے چھٹی پوزیشن پر آگئی ہے ۔
(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، یونس خان کا بابر اعظم، رضوان کو مڈل اوورز میں تیز کھیلنے کا مشورہ
-
سپین کے رافیل ندال کا اٹالین اوپن ٹینس مینز سنگلز میں فاتحانہ آغاز،دوسرے رائونڈ میں داخل
-
پاک، بھارت تعلقات میں بہتری کا واحد ذریعہ کھیل ہیں : شاہد آفریدی
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے پنجاب کنگز کو60رنز سے ہرادیا
-
سپین کے پیلیو سانچیز نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ جیت لیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،(کل)مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا