فیفا کے قائم مقام سیکریٹری جنرل مارکس کاٹنر برطرف
منگل 24 مئی 2016 14:26
زیورخ ، برلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 مئی۔2016ء)فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے قائم مقام سیکریٹری جنرل مارکس کاٹنر کو خود کو لاکھوں پاوٴنڈ مالیت کے بونس کی ادائیگی کے الزام پر بر طرف کر دیا گیا ہے۔فیفا کا کہنا ہے کہ تحقیقات میں ’ذمہ داریوں کی خلاف وزری ظاہر ہوئی ہے۔‘مارکس کاٹنر نے سنہ 2003 میں فنانس ڈائریکٹر کی حیثیت سے فیفا میں شمولیت اختیار کی تھی اور سنہ 2007 میں وہ فیفا کے نائب سیکریٹری جنرل بن گئے تھے۔
جرمنی سے تعلق رکھنے والے 45 سالہ قائم مقام سیکریٹری جنرل مارکس کاٹنر نے فیفا کے سابق سیکریٹری جنرل جیروم والک کی جگہ لی تھی۔ جیروم والک کو بھی بے قاعدگیوں کی وجہ سے معطل کر دیا گیا تھا۔مارکس کاٹنر کی برطرفی فیفا کے سابق صدر سیپ بلیٹر کی جانب سے سنہ 2011 میں فیفا کے سابق نائب صدر مائیکل پلاٹینی کو کی جانے والی ادائیگیوں سے منسلک نہیں ہے۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر فدا محمد کے بھائی انتقال کر گئے، آبائی شہر مردان میں سپرد خاک
-
سینیٹر ناصر بٹ نے منی سپورٹس کمپلیکس سوئمنگ پول کا افتتاح کر دیا
-
اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے الیکشن، عدیل احمد صدر، عدنان اسلم جنرل سیکرٹری منتخب