پاکستان میں کھیلوں کو فروغ دینا چاہتا ہوں ، باکسر عامر خان
منگل 31 مئی 2016 17:01
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ میں پاکستان میں کھیلوں کو فروغ دینا چاہتا ہوں اور 4جون کو اسلام آباد میں اپنی اکیڈمی کا افتتاح کروں گاجبکہ کل ( جمعرات ) 2 جون کو کراچی کے ہوٹل میں پہلی دفعہ باکسنگ کا بڑا ایونٹ ہونے جا رہا ہے جس میں یورپ سمیت دنیا کے دیگر خطوں کے بڑے باکسرز حصہ لے رہے ہیں،اس ایونٹ سے حاصل ہونے والی رقم سے تھر کے متاثرین کے لیے پانی کا انتظام کیا جائے گا، وہاں پر لوگوں کے لیے صاف وشفاف پانی کی ضرورت ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان میں باکسنگ کے فروغ اور مقامی باکسرز کو جمنازیم سیمت دیگر سہولیات فراہم کرنے کے لیے کراچی میں پہلی دفعہ بین الاقوامی باکسنگ ایونٹ منعقد کروانے جا رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پی سی بی نے محمد عامر کو ویزا جاری نہ کرنے پر آئرلینڈ کو ’خبردار‘ کر دیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
فرانس کے بنیامین تھامس نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ جیت لیا
-
آئرلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح