قومی لان باؤلز چیمپئن شپ اگست میں کھیلی جائے گی

اتوار 24 جولائی 2016 11:43

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 جولائی- 2016ء) پاکستان لان باؤلز فیڈریشن کے زیراہتمام قومی لان باؤلز چیمپئن شپ رواں سال اگست میں لاہورکھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان لان باؤلز فیڈریشن کے مطابق چیمپئن شپ میں چار ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 24/07/2016 - 11:43:13