- Home
- Sports
- News
- پاکستان، ویسٹ انڈیز کے درمیان آخری ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائیگا،قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان
پاکستان، ویسٹ انڈیز کے درمیان آخری ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائیگا،قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان
منگل 27 ستمبر 2016 12:07
ابو ظہبی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 27ستمبر ۔2016ء ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج کھیلا جائے گا ، پاکستان کو سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے،گرین شرٹس نے مہمان ٹیم کو ابتدائی 2 میچز میں شکست دے کر پہلے ہی سیریز اپنے نام کرلی ہے، ٹی ٹونٹی کا آخری معرکہ ابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا،اس میدان پر پاکستان کا ٹی ٹونٹی میں ریکارڈ اچھا نہیں رہا ہے،گرین شرٹس کو یہاں 4میں سے محض 1ٹی ٹونٹی مقابلے میں ہی فتح نصیب ہوئی ہے ،گرین شرٹس کا اس میدان پر سب سے بڑا نفرادی سکور بھی محض 48ناٹ آؤٹ ہے جو مصباح الحق نے سری لنکا کیخلاف بنایا تھا ۔
(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بنگلہ دیش اورزمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا
-
دو پاکستانی کھلاڑی آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے ٹریننگ سیشن سے محروم
-
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات
-
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل
-
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا