جمیکا نے انگلینڈ کو فیصلہ کن میچ میں شکست دے کر نیٹ بال انٹرنیشنل سیریز جیت لی

پیر 5 دسمبر 2016 13:54

جمیکا نے انگلینڈ کو فیصلہ کن میچ میں شکست دے کر نیٹ بال انٹرنیشنل سیریز جیت لی

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء) جمیکا نے انگلینڈ کو تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں شکست دے کر نیٹ بال انٹرنیشنل سیریز جیت لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کونٹری میں کھیلے گئے میچ میں جمیکا نے میزبان ٹیم انگلینڈ کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور 64-57 سے کامیابی حاصل کی۔ اس طرح جمیکا نے یہ سیریز 2-1 سے اپنے نام کی۔

وقت اشاعت : 05/12/2016 - 13:54:52