کین ولیمسن ون ڈے کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے والے 11ویں کیوی بلے باز بن گئے
بدھ 7 دسمبر 2016 14:30
کینبرا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء) نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز کین ولیمسن نے ون ڈے کرکٹ میں سابق ہم وطن بلے باز جان رائٹ کا ریکارڈ توڑ دیا، اس کے ساتھ ہی ولیمسن زیادہ رنز بنانے والے 11ویں کیوی بلے باز بن گئے، ولیمسن نے کینگروز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 81 رنز کی اننگز کھیل کر یہ کارنامہ انجام دیا، رائٹ نے 3891 رنز بنا رکھے تھے جبکہ ولیمسن نے 3967 رنز بنا لئے ہیں جس میں ان کی 8 سنچریاں اور 26 نصف سنچریاں شامل ہیں۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
کھیل کے میدان سے عالمی سطح پر امن، سکون اور محبت کے فروغ کاپیغام جاتا ہے، امریکی قونصل جنرل
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ ،کریسنٹ اور فرینڈز کلب نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
-
ایبٹ آباد، ریجنل سپورٹس آفس کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
آسٹریلوی ٹینس سٹار ڈومینک تھیم انجری کے باعث ریٹائرمنٹ کے اعلان پر مجبور