محمد عامر سے بچ کے رہنا، سابق آسٹریلوی کرکٹرز کے سمتھ الیون کو مشورے
ہفتہ 10 دسمبر 2016 13:37
میلبورن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار10دسمبر۔2016ء )سابق آسٹریلیوی کرکٹرز اپنی ٹیم کو پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر سے ”بچ “ کررہنے کے مشورے دینے لگے ، مائیکل ہسی نے عامر کو شاندار صلاحیتوں کا مالک قرار دیاجبکہ مچل جانسن کا کہنا تھا کہ اگر پچ پر گھاس ہوئی تو عامر کو کھیلنا مشکل ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا مکمل کرنے بعد انٹر نیشنل کرکٹ میں واپسی کرنے والی فاسٹ باؤلر محمد عامر کی گھومتی گیندوں اور سوئنگ نے کینگروز کی نیندیں اڑا دی ہیں اور 15دسمبر سے برسبین میں شیڈول ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ سے قبل سے سابق آسٹریلوی کرکٹرز سمتھ الیون کو عامر سے بچنے کے مشورے دینے لگے ہیں ۔
سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل ہسی کا کہنا تھا کہ محمد عامر ناقابل یقین اور شاندار صلاحیتوں کا مالک باؤلر ہے،اس نے مشکل وقت دیکھا ہے اور خوشی ہے کہ وہ ایک بار پھر انٹر نیشنل کرکٹ میں واپسی کررہا ہے ۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر تاحال ویزے سے محروم
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال