ایس ایم ایس کرکٹ ٹیم کے ٹرائیلز 21اور 22 جنوری کو ہوں گے

جمعرات 19 جنوری 2017 17:33

ایس ایم ایس کرکٹ ٹیم کے ٹرائیلز 21اور 22 جنوری کو ہوں گے
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء) ایس ایم ایس کرکٹ ٹیم کے انٹرڈپارٹمنٹل اور گریڈ 2 کے ٹرائیلز 21 اور 22 جنوری کو عیدگاہ کرکٹ گراؤنڈ (پیٹرول پمپ) ناظم آباد نمبر 3 پر 12 بجے دوپہر لئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

چیف سلیکٹر عمر رشید جبکہ اراکین میں ظفر اقبال چوہدری اور راشد محمود ہوں گے۔ ٹرائیلز میں شرکت کے خواہشمند کھلاڑی گراؤنڈ پر رپورٹ کریں۔
وقت اشاعت : 19/01/2017 - 17:33:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :