پاک آسٹریلیا چوتھا ون ڈے ،ْ آسٹریلوی کپتان نے مسلسل چوتھی بار ٹاس جیتا ،ْمیزبانی ٹیم کا بیٹنگ کا فیصلہ

اتوار 22 جنوری 2017 14:10

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2017ء) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں آسٹریلوی کپتان نے مسلسل چوتھی بار ٹاس جیتا ۔

(جاری ہے)

اتوار کو کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف مقررہ پچاس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر353رنز بنائے ۔
وقت اشاعت : 22/01/2017 - 14:10:13