آرسنل کی ٹیم ایف اے فٹ بال کپ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئی

منگل 21 فروری 2017 16:43

آرسنل کی ٹیم ایف اے فٹ بال کپ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئی
لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2017ء) آرسنل کی ٹیم ایف اے فٹ بال کپ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئی، فاتح ٹیم نے پانچویں رائونڈ میں سٹن یونائیٹڈ کو 2-0 گولز سے ہرایا۔

(جاری ہے)

ایف اے فٹ بال کپ کے سلسلے میں کھیلے گئے پانچویں رائونڈ میچ میں آرسنل کی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سٹن یونائیٹڈ کو 2-0 گولز سے ہرا کر کوارٹرفائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا، فاتح ٹیم کی جانب سے پریز اور والکوٹ نے ایک، ایک گول کیا۔
وقت اشاعت : 21/02/2017 - 16:43:46